🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1997. إن اليدين يسجدان كما يسجد الوجه فإذا وضع أحدكم وجهه ....
بیشک دونوں ہاتھ بھی اسی طرح سجدہ کرتے ہیں جس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1994
«إن اليدين يسجدان كما يسجد الوجه فإذا وضع أحدكم وجهه فليضع يديه وإذا رفعه فليرفعهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک دونوں ہاتھ بھی اسی طرح سجدہ کرتے ہیں جس طرح چہرہ سجدہ کرتا ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی اپنا چہرہ (زمین پر) رکھے تو اپنے دونوں ہاتھ بھی رکھے، اور جب چہرہ اٹھائے تو انہیں بھی اٹھائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1994]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن ك] عن ابن عمر. المشكاة 605، صحيح أبي داود 381، الإرواء: 302، صفة الصلاة 122.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1994 in Urdu