🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1998. إن اليوم يوم عاشوراء فمن أكل فلا يأكل شيئا بقية ....
بیشک آج عاشورہ کا دن ہے، پس جس شخص نے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1995
«إن اليوم يوم عاشوراء فمن أكل فلا يأكل شيئا بقية يومه ومن لم يكن أكل أو شرب فليصم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک آج عاشورہ کا دن ہے، پس جس شخص نے کچھ کھا لیا ہو تو وہ دن کے باقی حصے میں کچھ نہ کھائے، اور جس نے کچھ کھایا پیا نہیں ہے تو وہ روزہ مکمل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1995]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب] عن سلمة بن الأكوع. مختصر البخاري 936.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1995 in Urdu