صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
203. احفظ عورتك إلا من زوجتك أو ما ملكت يمينك قيل: ....
اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرو سوائے اپنی بیوی یا اپنی ....
حدیث نمبر: 203
«احفظ عورتك إلا من زوجتك أو ما ملكت يمينك قيل: إذا كان القوم بعضهم في بعض؟ قال: إن استطعت أن لا يرينها أحد فلا يرينها قيل: إذا كان أحدنا خاليا؟ قال: الله أحق أن يستحيا منه من الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرو سوائے اپنی بیوی یا اپنی لونڈی کے۔ (آپ سے) پوچھا گیا: اگر لوگ آپس میں ملے جلے ہوں؟ تو آپ نے فرمایا: اگر تم اس بات کی طاقت رکھتے ہو کہ اسے کوئی بھی نہ دیکھے تو اسے ہرگز کوئی نہ دیکھے۔ پھر پوچھا گیا: اگر ہم میں سے کوئی اکیلا تنہائی میں ہو؟ تو آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ حقدار ہے کہ اس سے حیا کی جائے بنسبت لوگوں کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 203]

تخریج الحدیث: «حسن ... [حم ع ك هق] عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده. آداب الزفاف 34.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 203 in Urdu