صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
202. احفروا وأعمقوا وأوسعوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في قبر واحد وقدموا ....
قبریں کھودو، انہیں گہرا اور کشادہ بناؤ، اور دو اور ....
حدیث نمبر: 202
«احفروا وأعمقوا وأوسعوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في قبر واحد وقدموا أكثرهم قرآنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قبریں کھودو، انہیں گہرا اور کشادہ بناؤ، اور دو اور تین افراد کو ایک ہی قبر میں دفن کر دو، اور (لحد میں) اسے آگے رکھو جسے قرآن زیادہ یاد ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 202]
”قبریں کھودو، انہیں گہرا اور کشادہ بناؤ، اور دو اور تین افراد کو ایک ہی قبر میں دفن کر دو، اور (لحد میں) اسے آگے رکھو جسے قرآن زیادہ یاد ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 202]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم 4 هق] عن هشام بن عامر. أحكام الجنائز 142.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 202 in Urdu