الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2048. إن بني إسرائيل لما هلكوا قصوا
بیشک بنی اسرائیل جب ہلاکت کا شکار ہوئے تو انہوں ....
حدیث نمبر: 2045
«إن بني إسرائيل لما هلكوا قصوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک بنی اسرائیل جب ہلاکت کا شکار ہوئے تو انہوں نے (علم و عمل چھوڑ کر محض) قصے کہانیاں سنانا شروع کر دی تھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2045]
”بیشک بنی اسرائیل جب ہلاکت کا شکار ہوئے تو انہوں نے (علم و عمل چھوڑ کر محض) قصے کہانیاں سنانا شروع کر دی تھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2045]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب الضياء] عن خباب. الصحيحة 1618: حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2045 in Urdu