صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2060. إن حقا على الله تعالى أن لا يرفع شيئا من ....
بیشک اللہ تعالیٰ کا یہ طے شدہ اصول ہے کہ ....
حدیث نمبر: 2057
«إن حقا على الله تعالى أن لا يرفع شيئا من أمر الدنيا إلا وضعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ کا یہ طے شدہ اصول ہے کہ وہ دنیا کی جس چیز کو بھی بلندی پر اٹھاتا ہے، اسے آخر کار پست کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2057]
”بیشک اللہ تعالیٰ کا یہ طے شدہ اصول ہے کہ وہ دنیا کی جس چیز کو بھی بلندی پر اٹھاتا ہے، اسے آخر کار پست کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2057]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ د ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2057 in Urdu