🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2061. إن حوضي أبعد من أيلة من عدن لهو أشد بياضا ....
بیشک میرا حوض (سعت میں) مقامِ ایلہ سے عدن تک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2058
«إن حوضي أبعد من أيلة من عدن لهو أشد بياضا من الثلج وأحلى من العسل باللبن ولآنيته أكثر من عدد النجوم وإني لأصد الناس عنه كما يصد الرجل إبل الناس عن حوضه قالوا: أتعرفنا يومئذ؟ قال: نعم لكم سيما ليست لأحد من الأمم تردون علي غرا محجلين من أثر الوضوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک میرا حوض (سعت میں) مقامِ ایلہ سے عدن تک کے فاصلے سے بھی زیادہ طویل ہے، وہ برف سے زیادہ سفید اور دودھ میں شہد سے زیادہ میٹھا ہے، اور اس کے برتن آسمان کے ستاروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہیں، اور بیشک میں لوگوں کو اس سے اس طرح ہٹاؤں گا جس طرح کوئی آدمی دوسرے لوگوں کے اونٹوں کو اپنے حوض سے ہٹاتا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: کیا آپ اس دن ہمیں پہچانیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں! تمہاری ایک ایسی نشانی ہوگی جو کسی اور امت کے پاس نہیں ہوگی، تم وضو کے اثر سے چمکتے ہوئے سفید پیشانی اور ہاتھ پاؤں والے میرے پاس آؤ گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2058]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. انظر السنة ص 231.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2058 in Urdu