🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2063. إن حوضي من عدن إلى عمان البلقاء ماؤه أشد بياضا ....
بیشک میرا حوض عدن سے عمانِ بلقاء تک ہے، اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2060
"إن حوضي من عدن إلى عمان البلقاء ماؤه أشد بياضا من اللبن وأحلى من العسل أكاويبه عدد النجوم من شرب منه شربة لم يظمأ بعدها أبدا أول الناس ورودا عليه فقراء المهاجرين: الشعث رؤوسا الدنس ثيابا الذين لا ينكحون المنعمات ولا تفتح لهم
السدد الذين يعطون الحق الذي عليهم ولا يعطون الذي لهم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک میرا حوض عدن سے عمانِ بلقاء تک ہے، اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے، اس کے پینے کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں، جو شخص اس سے ایک گھونٹ پی لے گا اسے اس کے بعد کبھی پیاس نہیں لگے گی، حوض پر سب سے پہلے آنے والے لوگ مہاجرین کے فقراء ہوں گے: جن کے بال بکھرے ہوئے ہوں گے، کپڑے میلے ہوں گے، جن سے خوشحال اور مالدار عورتیں نکاح نہیں کرتی ہیں اور جن کے لیے بڑے دروازے نہیں کھولے جاتے، وہ لوگ جو اپنا فرض تو پورا کرتے ہیں لیکن انہیں ان کا حق نہیں دیا جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2060]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ ك] عن ثوبان. المشكاة 5592.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2060 in Urdu