صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2064. إن حيضتك ليست في يدك
تمہاری حیض کی حالت تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے (یعنی ....
حدیث نمبر: 2061
«إن حيضتك ليست في يدك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
تمہاری حیض کی حالت تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے (یعنی اس حالت میں کھانے پکانے یا دیگر امور میں شریک ہونے سے ہاتھ ناپاک نہیں ہوتے)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2061]
تمہاری حیض کی حالت تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے (یعنی اس حالت میں کھانے پکانے یا دیگر امور میں شریک ہونے سے ہاتھ ناپاک نہیں ہوتے)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2061]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م 3] عن عائشة [م ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 253 الإرواء 194.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2061 in Urdu