صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2066. إن خياركم أحسنكم قضاء
بیشک تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو ادائیگی کے ....
حدیث نمبر: 2063
«إن خياركم أحسنكم قضاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو ادائیگی کے اعتبار سے سب سے اچھے ہوں (یعنی قرض یا حقوق عمدگی سے چکائیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2063]
”بیشک تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو ادائیگی کے اعتبار سے سب سے اچھے ہوں (یعنی قرض یا حقوق عمدگی سے چکائیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2063]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2063 in Urdu