صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2067. إن خير التابعين رجل يقال له: أويس وله والدة هو ....
بیشک تابعین میں سب سے بہترین شخص وہ ہے جسے ....
حدیث نمبر: 2064
«إن خير التابعين رجل يقال له: أويس وله والدة هو بها بر لو أقسم على الله لأبره وكان به بياض فمروه فليستغفر لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک تابعین میں سب سے بہترین شخص وہ ہے جسے اویس کہا جائے گا، اس کی ایک والدہ ہے جس کے ساتھ وہ بہت نیکی کرنے والا ہے، اگر وہ اللہ کی قسم اٹھا لے تو اللہ اس کی قسم کو ضرور پورا کر دے گا، اس کے جسم پر سفیدی (برص) کا نشان ہے، لہٰذا تم اس سے کہنا کہ وہ تمہارے لیے مغفرت کی دعا کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2064]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عمر. مختصر مسلم 1748.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2064 in Urdu