صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
208. أحفهما جميعا أو انعلهما جميعا وإذا لبست فابدأ باليمنى وإذا ....
یا تو دونوں پاؤں ننگے رکھو یا پھر دونوں میں ....
حدیث نمبر: 208
«أحفهما جميعا أو انعلهما جميعا وإذا لبست فابدأ باليمنى وإذا خلعت فابدأ باليسرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یا تو دونوں پاؤں ننگے رکھو یا پھر دونوں میں جوتے پہنو، اور جب تم جوتا پہنو تو دائیں پاؤں سے ابتدا کرو اور جب اتارو تو بائیں پاؤں سے ابتدا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 208]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب] عن أبي هريرة. الصحيحة 1117 وزاد خ, حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 208 in Urdu