صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
209. أحل الذهب والحرير لأناث أمتي وحرم على ذكورها
سونا اور ریشم میری امت کی عورتوں کے لیے حلال ....
حدیث نمبر: 209
«أحل الذهب والحرير لأناث أمتي وحرم على ذكورها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سونا اور ریشم میری امت کی عورتوں کے لیے حلال کر دیا گیا ہے اور مردوں پر حرام کر دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 209]
”سونا اور ریشم میری امت کی عورتوں کے لیے حلال کر دیا گیا ہے اور مردوں پر حرام کر دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 209]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن أبي موسى. غاية المرام 77, الإرواء 277.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 209 in Urdu