صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2220. إن من الحنطة خمرا وإن من الشعير خمرا وإن من ....
بلاشبہ گندم سے بھی شراب بنتی ہے، جو سے بھی ....
حدیث نمبر: 2217
«إن من الحنطة خمرا وإن من الشعير خمرا وإن من التمر خمرا وإن من الزبيب خمرا وإن من العسل خمرا وأنا أنهى عن كل مسكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ گندم سے بھی شراب بنتی ہے، جو سے بھی شراب بنتی ہے، کھجور سے بھی شراب بنتی ہے، کشمش سے بھی شراب بنتی ہے اور شہد سے بھی شراب بنتی ہے، اور میں ہر نشہ آور چیز (کے استعمال) سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2217]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ ك] عن النعمان بن بشير. المشكاة 3647، الصحيحة 1593.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2217 in Urdu