صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2221. إن من الشجر شجرة لا يسقط ورقها وإنها مثل المسلم ....
بلاشبہ درختوں میں ایک ایسا درخت ہے جس کے پتے ....
حدیث نمبر: 2218
«إن من الشجر شجرة لا يسقط ورقها وإنها مثل المسلم فحدثوني ما هي؟ ثم قال: هي النخلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ درختوں میں ایک ایسا درخت ہے جس کے پتے نہیں گرتے، اور بلاشبہ اس کی مثال مسلمان جیسی ہے۔ پس مجھے بتاؤ وہ کون سا درخت ہے؟“ (لوگوں کے خاموش رہنے پر) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ کھجور کا درخت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2218]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2218 in Urdu