صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
223. أخذ الراية زيد فأصيب ثم أخذها جعفر فأصيب ثم أخذها ....
جھنڈا زید نے پکڑا تو وہ شہید ہو گئے، پھر ....
حدیث نمبر: 223
«أخذ الراية زيد فأصيب ثم أخذها جعفر فأصيب ثم أخذها عبد الله بن رواحة فأصيب ثم أخذها خالد عن غير إمرة ففتح الله عليه وما يسرني أنهم عندنا - أو قال - وما يسرهم أنهم عندنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جھنڈا زید نے پکڑا تو وہ شہید ہو گئے، پھر اسے جعفر نے پکڑا تو وہ شہید ہو گئے، پھر اسے عبداللہ بن رواحہ نے پکڑا تو وہ بھی شہید ہو گئے، پھر اسے خالد نے بغیر مقرر کیے خود ہی پکڑ لیا تو اللہ نے ان کے ہاتھ پر فتح عطا فرما دی، اور مجھے یہ بات خوش نہیں کرتی کہ وہ ہمارے پاس ہوتے، یا فرمایا: اور انہیں یہ بات خوش نہیں کرتی کہ وہ ہمارے پاس ہوتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 223]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 223 in Urdu