صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
224. أخذ الله عز وجل مني الميثاق كما أخذ من النبيين ....
اللہ عزوجل نے مجھ سے بھی عہد لیا جیسا کہ ....
حدیث نمبر: 224
[أخذ الله عز وجل مني الميثاق كما أخذ من النبيين ميثاقهم وبشر بي عيسى ابن مريم ورأت أمي في منامها أنه خرج من بين رجليها سراج أضاءت له قصور الشام]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ عزوجل نے مجھ سے بھی عہد لیا جیسا کہ اس نے تمام نبیوں سے ان کا عہد لیا تھا، اور عیسیٰ ابن مریم نے میری خوشخبری دی، اور میری والدہ نے اپنے خواب میں دیکھا کہ ان کی دونوں ٹانگوں کے درمیان سے ایک ایسا چراغ نکلا جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 224]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب أبو نعيم في الدلائل ابن مردويه] عن أبي مريم الغساني1. مجمع الزوائد 8/223 - 224.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 224 in Urdu