صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2233. إن مما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى: إذا لم ....
بلاشبہ پہلی نبوتوں کے کلام میں سے جو لوگوں تک ....
حدیث نمبر: 2230
«إن مما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى: إذا لم تستح فاصنع ما شئت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ پہلی نبوتوں کے کلام میں سے جو لوگوں تک پہنچا ہے وہ یہ ہے: جب تم میں حیا نہ رہے تو پھر جو چاہو کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2230]
”بلاشبہ پہلی نبوتوں کے کلام میں سے جو لوگوں تک پہنچا ہے وہ یہ ہے: جب تم میں حیا نہ رہے تو پھر جو چاہو کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2230]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ د هـ] عن ابن مسعود [حم] عن حذيفة. الصحيحة 684.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2230 in Urdu