صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2249. إن هذا الدين متين فأوغلوا فيه برفق
بلاشبہ یہ دین بہت مضبوط ہے، لہٰذا اس میں نرمی ....
حدیث نمبر: 2246
«إن هذا الدين متين فأوغلوا فيه برفق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ دین بہت مضبوط ہے، لہٰذا اس میں نرمی اور اعتدال کے ساتھ چلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2246]
”بلاشبہ یہ دین بہت مضبوط ہے، لہٰذا اس میں نرمی اور اعتدال کے ساتھ چلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2246]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أنس. الضعيف 2480: النزار، هق –جابر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2246 in Urdu