الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2250. إن هذا الشهر قد حضركم وفيه ليلة خير من ألف ....
بلاشبہ یہ مہینہ تمہارے پاس آ چکا ہے اور اس ....
حدیث نمبر: 2247
«إن هذا الشهر قد حضركم وفيه ليلة خير من ألف شهر من حرمها فقد حرم الخير كله ولا يحرم خيرها إلا محروم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ مہینہ تمہارے پاس آ چکا ہے اور اس میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ جو شخص اس کی برکات سے محروم رہ گیا، وہ تمام بھلائیوں سے محروم ہو گیا، اور اس رات کی بھلائی سے صرف وہی شخص محروم کیا جاتا ہے جو حقیقی معنوں میں محروم و بدقسمت ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2247]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن سعيد. المشكاة 1964، صحيح الترغيب 990.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2247 in Urdu