صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2256. إن هذا الوباء رجز أهلك الله به الأمم قبلكم وقد ....
بلاشبہ یہ وبا ایک عذاب ہے جس کے ذریعے اللہ ....
حدیث نمبر: 2253
«إن هذا الوباء رجز أهلك الله به الأمم قبلكم وقد بقي منه في الأرض شيء يجيء أحيانا ويذهب أحيانا فإذا وقع بأرض فلا تخرجوا منها فرارا وإذا سمعتم به في أرض فلا تأتوها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ وبا ایک عذاب ہے جس کے ذریعے اللہ نے تم سے پہلی امتوں کو ہلاک کیا تھا، اور اب زمین میں اس کا کچھ حصہ باقی رہ گیا ہے جو کبھی آتا ہے اور کبھی چلا جاتا ہے، لہٰذا جب یہ کسی زمین (علاقے) میں پھیل جائے تو اس سے بھاگنے کے لیے وہاں سے باہر نہ نکلو، اور جب تم کسی زمین کے بارے میں سنو کہ وہاں یہ وبا ہے تو وہاں مت جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2253]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أسامة بن زيد. مختصر مسلم 1484.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2253 in Urdu