صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2257. إن هذا أمر كتبه الله على بنات آدم فاغتسلي وأهلي ....
بلاشبہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے اللہ نے آدم ....
حدیث نمبر: 2254
«إن هذا أمر كتبه الله على بنات آدم فاغتسلي وأهلي بالحج واقضي ما يقضي الحاج غير أن لا تطوفي بالبيت ولا تصلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے اللہ نے آدم کی بیٹیوں (عورتوں) پر مقدر فرما دیا ہے، لہٰذا تم غسل کرو، حج کا احرام باندھو اور تمام وہ مناسک ادا کرو جو حاجی ادا کرتا ہے، البتہ بیت اللہ کا طواف نہ کرو اور نماز نہ پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2254]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د] عن جابر. مختصر مسلم 66.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2254 in Urdu