صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2260. إن هذا ملك لم ينزل الأرض قط قبل هذه الليلة ....
بلاشبہ یہ ایک ایسا فرشتہ ہے جو اس رات سے ....
حدیث نمبر: 2257
«إن هذا ملك لم ينزل الأرض قط قبل هذه الليلة استأذن ربه أن يسلم علي ويبشرني بأن فاطمة سيدة نساء أهل الجنة وأن الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ ایک ایسا فرشتہ ہے جو اس رات سے پہلے کبھی زمین پر نازل نہیں ہوا تھا، اس نے اپنے رب سے اجازت مانگی کہ وہ مجھ پر سلام کہے اور مجھے اس بات کی خوشخبری دے کہ فاطمہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں اور حسن و حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2257]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن حذيفة. الصحيحة 796: حم، حب، طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2257 in Urdu