صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2259. إن هذا بكى لما فقد من الذكر - يعني الجِذْع ....
بلاشبہ یہ (خشک تنے والا درخت) اس وجہ سے رویا ....
حدیث نمبر: 2256
«إن هذا بكى لما فقد من الذكر» - يعني الجِذْع -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ (خشک تنے والا درخت) اس وجہ سے رویا کہ اسے اپنے قریب ذکرِ الٰہی سنائی دینا بند ہو گیا تھا۔“ (راوی کا بیان ہے کہ اس سے مراد کھجور کا تنا تھا)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2256]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2256 in Urdu