صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2264. إن هذه الآيات التي يرسل الله لا تكون لموت أحد ....
بلاشبہ یہ نشانیاں جو اللہ بھیجتا ہیں، کسی کی موت ....
حدیث نمبر: 2260
«إن هذه الآيات التي يرسل الله لا تكون لموت أحد ولا لحياته ولكن الله يرسلها يخوف بها عباده فإذا رأيتم منها شيئا فافزعوا إلى ذكر الله ودعائه واستغفاره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ نشانیاں جو اللہ بھیجتا ہیں، کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے نہیں ہوتیں، بلکہ اللہ انہیں اپنے بندوں کو ڈرانے کے لیے بھیجتا ہے، لہٰذا جب تم ان میں سے کوئی چیز دیکھو تو گھبرا کر اللہ کے ذکر، اس کی دعا اور اس کے استغفار کی طرف پناہ لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2260]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2260 in Urdu