🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2265. إن هذه الأمة أمة مرحومة عذابها بأيديها فإذا كان يوم ....
بلاشبہ یہ امت ایک مرحوم امت ہے، اس کا عذاب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2261
«إن هذه الأمة أمة مرحومة عذابها بأيديها فإذا كان يوم القيامة دفع إلى كل رجل من المسلمين رجل من المشركين فيقال: هذا فداؤك من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ امت ایک مرحوم امت ہے، اس کا عذاب اس کے اپنے ہاتھوں میں ہے (یعنی دنیا میں جو مصائب اسے پہنچتے ہیں وہی اس کا کفارہ بن جاتے ہیں)، پس جب قیامت کا دن ہوگا تو ہر مسلمان مرد کو ایک مشرک مرد سونپا جائے گا اور کہا جائے گا: یہ آگ سے تمہارا فدیہ (بدلہ) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2261]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أنس. الصحيحة 1381.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2261 in Urdu