الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2269. إن هذه الصلاة لا يصلح فيها شيء من كلام الناس ....
بلاشبہ اس نماز میں لوگوں کی عام گفتگو میں سے ....
حدیث نمبر: 2265
«إن هذه الصلاة لا يصلح فيها شيء من كلام الناس إنما هو التسبيح والتكبير وقراءة القرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اس نماز میں لوگوں کی عام گفتگو میں سے کوئی چیز درست نہیں ہے، یہ تو صرف تسبیح، تکبیر اور قرآن کی قرآت کا نام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2265]
”بلاشبہ اس نماز میں لوگوں کی عام گفتگو میں سے کوئی چیز درست نہیں ہے، یہ تو صرف تسبیح، تکبیر اور قرآن کی قرآت کا نام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2265]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن] عن معاوية بن الحكم. صحيح أبي داود 862، الإرواء 390، مختصر مسلم 333.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2265 in Urdu