صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
233. أخرجوا يهود الحجاز وأهل نجران من جزيرة العرب واعلموا أن ....
حجاز کے یہودیوں اور نجران والوں کو جزیرہ نما عرب ....
حدیث نمبر: 233
«أخرجوا يهود الحجاز وأهل نجران من جزيرة العرب واعلموا أن شر الناس الذين اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حجاز کے یہودیوں اور نجران والوں کو جزیرہ نما عرب سے نکال دو، اور جان لو کہ لوگوں میں سب سے بدترین وہ ہیں جنہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنا لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 233]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ع حل الضياء] عن أبي عبيدة بن الجراح. الصحيحة 1132: الدارمي, الطحاوي, الحميدي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 233 in Urdu