صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
234. اخرجي إليه فإنه لا يحسن الاستئذان فقولي له: فليقل: السلام ....
تم اس کے پاس باہر جاؤ کیونکہ وہ اجازت مانگنے ....
حدیث نمبر: 234
«اخرجي إليه فإنه لا يحسن الاستئذان فقولي له: فليقل: السلام عليكم أأدخل؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم اس کے پاس باہر جاؤ کیونکہ وہ اجازت مانگنے کا درست طریقہ نہیں جانتا، پس تم اس سے کہو کہ وہ اس طرح کہے: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ» کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 234]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن رجل من بني عامر. الصحيحة 1170: خد, د, مختصر مسلم 877.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 234 in Urdu