صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
235. اخرجي فجذي نخلك لعلك أن تصدقي منه أو تفعلي خيرا
تم باہر نکلو اور اپنے کھجور کے درخت کا پھل ....
حدیث نمبر: 235
«اخرجي فجذي نخلك لعلك أن تصدقي منه أو تفعلي خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم باہر نکلو اور اپنے کھجور کے درخت کا پھل کاٹ لو، ہو سکتا ہے کہ تم اس میں سے کچھ صدقہ کرو یا کوئی اور بھلائی کا کام کر سکو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 235]
”تم باہر نکلو اور اپنے کھجور کے درخت کا پھل کاٹ لو، ہو سکتا ہے کہ تم اس میں سے کچھ صدقہ کرو یا کوئی اور بھلائی کا کام کر سکو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 235]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن هـ ك] عن جابر. الصحيحة 723: حم, م, الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 235 in Urdu