صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2506. إني لم أبعث لعانا وإنما بعثت رحمة
بلاشبہ مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، ....
حدیث نمبر: 2502
«إني لم أبعث لعانا وإنما بعثت رحمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، بلکہ مجھے تو سراپا رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2502]
”بلاشبہ مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، بلکہ مجھے تو سراپا رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2502]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد م] عن أبي هريرة. الضعيفة 3220، مختصر مسلم 1822.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2502 in Urdu