صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2508. إني نسيت أن آمرك أن تخمر القرنين فإنه ليس ينبغي ....
میں تمہیں یہ حکم دینا بھول گیا تھا کہ (قربانی ....
حدیث نمبر: 2504
«إني نسيت أن آمرك أن تخمر القرنين فإنه ليس ينبغي أن يكون في البيت شيء يشغل المصلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں یہ حکم دینا بھول گیا تھا کہ (قربانی کے مینڈھے کے) دونوں سینگوں کو ڈھانپ دو، کیونکہ گھر میں کوئی بھی ایسی چیز نہیں ہونی چاہیے جو نمازی کی توجہ ہٹا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2504]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن عثمان الحجبي. صفة الصلاة 62: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2504 in Urdu