الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2531. أهل الجنة من ملأ الله تعالى أذنيه من ثناء الناس ....
جنتی وہ شخص ہے جس کے کانوں کو اللہ تعالیٰ ....
حدیث نمبر: 2527
«أهل الجنة من ملأ الله تعالى أذنيه من ثناء الناس خيرا وهو يسمع وأهل النار من ملأ الله تعالى أذنيه من ثناء الناس شرا وهو يسمع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنتی وہ شخص ہے جس کے کانوں کو اللہ تعالیٰ لوگوں کی جانب سے کی جانے والی اس کی نیک نامی اور تعریف سے بھر دے اور وہ اسے سن رہا ہو، اور جہنمی وہ شخص ہے جس کے کانوں کو اللہ تعالیٰ لوگوں کی جانب سے کی جانے والی برائی سے بھر دے اور وہ اسے سن رہا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2527]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عباس. الصحيحة 1740: ك، البزار - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2527 in Urdu