الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2532. أهل القرآن أهل الله وخاصته
قرآن والے (یعنی اس کی تلاوت کرنے اور اس پر ....
حدیث نمبر: 2528
«أهل القرآن أهل الله وخاصته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن والے (یعنی اس کی تلاوت کرنے اور اس پر عمل کرنے والے) ہی اللہ والے اور اس کے خاص مقرب بندے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2528]
”قرآن والے (یعنی اس کی تلاوت کرنے اور اس پر عمل کرنے والے) ہی اللہ والے اور اس کے خاص مقرب بندے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2528]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبو القاسم بن حيدر في مشيخته] عن علي. الضعيفة 1582.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2528 in Urdu