صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2588. أول من يكسى من الخلائق إبراهيم
تمام مخلوقات میں سب سے پہلے جنہیں (میدانِ حشر میں) ....
حدیث نمبر: 2584
«أول من يكسى من الخلائق إبراهيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمام مخلوقات میں سب سے پہلے جنہیں (میدانِ حشر میں) لباس پہنایا جائے گا وہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2584]
”تمام مخلوقات میں سب سے پہلے جنہیں (میدانِ حشر میں) لباس پہنایا جائے گا وہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2584]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن عائشة. الصحيحة 1129: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2584 in Urdu