صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2598. ألا أخبرك بأهل النار؟ كل جعظري جواظ مستكبر جماع منوع ....
کیا میں تمہیں اہل جہنم کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ....
حدیث نمبر: 2594
«ألا أخبرك بأهل النار؟ كل جعظري جواظ مستكبر جماع منوع ألا أخبرك بأهل الجنة؟ كل مسكين لو أقسم على الله تعالى لأبره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اہل جہنم کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر درشت مزاج، پیٹو، تکبر کرنے والا، اور مال جمع کر کے اسے خرچ کرنے سے روکنے والا۔ کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر وہ مسکین و عاجز شخص کہ اگر وہ (کسی بات پر) اللہ کی قسم کھا لے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور پورا فرما دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2594]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي الدرداء. تخريج مشكلة الفقر 125: ق –حارثة بن وهب1 الصحيحة 1741: حم، ك - ابن عمرو. ك – سراقة2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2594 in Urdu