صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2599. ألا أخبركم بأفضل من درجة الصيام والصلاة والصدقة؟ إصلاح ذات ....
کیا میں تمہیں ایسی چیز کے بارے میں نہ بتاؤں ....
حدیث نمبر: 2595
«ألا أخبركم بأفضل من درجة الصيام والصلاة والصدقة؟ إصلاح ذات البين فإن فساد ذات البين هي الحالقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ایسی چیز کے بارے میں نہ بتاؤں جس کا درجہ (نفلی) روزے، نماز اور صدقے سے بھی افضل ہے؟ وہ آپس کے تعلقات کو درست کرنا (صلح کروانا) ہے، کیونکہ آپس کے تعلقات کا بگاڑ (دین کو) مونڈ دینے والی چیز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2595]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت] عن أبي الدرداء. المشكاة 5038، غاية المرام 414: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2595 in Urdu