صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2601. ألا أخبركم بأمر إذا فعلتموه أدركتم من قبلكم وفتم من ....
کیا میں تمہیں ایک ایسا عمل نہ بتاؤں کہ اگر ....
حدیث نمبر: 2597
«ألا أخبركم بأمر إذا فعلتموه أدركتم من قبلكم وفتم من بعدكم؟ تحمدون الله في دبر كل صلاة وتسبحونه وتكبرونه ثلاث وثلاثين وثلاث وثلاثين وأربعا وثلاثين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ایک ایسا عمل نہ بتاؤں کہ اگر تم اسے بجا لاؤ تو اپنے سے پہلوں کو پا لو گے اور اپنے بعد والوں سے آگے نکل جاؤ گے؟ تم ہر نماز کے بعد اللہ کی حمد بیان کرو، اس کی تسبیح کرو اور تکبیر کہو، یعنی تینتیس مرتبہ، تینتیس مرتبہ، اور چونتیس مرتبہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2597]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي ذر. الصحيحة 1125: حم1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2597 in Urdu