صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2602. ألا أخبركم بأهل الجنة؟ كل ضعيف متضعف لو أقسم على ....
کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ....
حدیث نمبر: 2598
«ألا أخبركم بأهل الجنة؟ كل ضعيف متضعف لو أقسم على الله لأبره ألا أخبركم بأهل النار؟ كل عتل جواظ جعظري مستكبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر وہ کمزور (عاجز) شخص جسے لوگ کمزور سمجھتے ہیں، لیکن اگر وہ اللہ کے نام پر قسم کھا لے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور پورا کر دے۔ کیا میں تمہیں اہل جہنم کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر تند خو، پیٹو، درشت مزاج اور تکبر کرنے والا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2598]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن هـ] عن حارثة بن وهب. مشكلة الفقر 125، مختصر مسلم 1971.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2598 in Urdu