صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2633. ألا أنبئكم بخير أعمالكم وأزكاها عند مليككم وأرفعها في درجاتكم ....
کیا میں تمہیں تمہارے اعمال میں سے سب سے بہتر ....
حدیث نمبر: 2629
«ألا أنبئكم بخير أعمالكم وأزكاها عند مليككم وأرفعها في درجاتكم وخير لكم من إنفاق الذهب والورق وخير لكم من أن تلقوا عدوكم فتضربوا أعناقهم ويضربوا أعناقكم؟ ذكر الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں تمہارے اعمال میں سے سب سے بہتر عمل نہ بتاؤں، جو تمہارے بادشاہ (اللہ) کے نزدیک سب سے زیادہ پاکیزہ ہو، تمہارے درجات کو سب سے زیادہ بلند کرنے والا ہو، تمہارے لیے سونا اور چاندی خرچ کرنے سے بھی بہتر ہو، اور تمہارے لیے اس بات سے بھی زیادہ افضل ہو کہ تم اپنے دشمن سے ٹکراؤ تو تم ان کی گردنیں اڑاؤ اور وہ تمہاری گردنیں اڑائیں؟ وہ عمل اللہ کا ذکر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2629]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هـ ك] عن أبي الدرداء. تخريج الترغيب 2/228.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2629 in Urdu