صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2634. ألا أنبئكم ما العضه؟ هي النميمة القالة بين الناس
کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ بہتان (اور فساد) کیا ....
حدیث نمبر: 2630
«ألا أنبئكم ما العضه؟ هي النميمة القالة بين الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ بہتان (اور فساد) کیا ہے؟ یہ لوگوں کے درمیان چغلی کھانا اور فساد پھیلانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2630]
”کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ بہتان (اور فساد) کیا ہے؟ یہ لوگوں کے درمیان چغلی کھانا اور فساد پھیلانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2630]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن مسعود. الصحيحة 846: حم، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2630 in Urdu