صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
264. إذا أتى أحدكم خادمه بطعامه قد كفاه علاجه ودخانه, فليجلسه ....
جب تم میں سے کسی کے پاس اس کا خادم ....
حدیث نمبر: 264
"إذا أتى أحدكم خادمه بطعامه قد كفاه علاجه ودخانه,
فليجلسه معه فإن لم يجلسه معه فليناوله أكله أو أكلتين"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے پاس اس کا خادم کھانا لائے، حالانکہ وہ اس کے پکانے کی مشقت اور دھویں کی تکلیف برداشت کر چکا ہوتا ہے، تو اسے چاہیے کہ وہ اسے اپنے ساتھ بٹھا لے، اور اگر وہ اسے اپنے ساتھ نہ بٹھا سکے تو اسے اس میں سے ایک یا دو لقمے ضرور دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 264]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ت هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1285: حم,»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 264 in Urdu