صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
265. إذا أتى أحدكم على ماشية فإن كان فيها صاحبها فليستأذن ....
جب تم میں سے کوئی شخص مویشیوں کے ریوڑ کے ....
حدیث نمبر: 265
«إذا أتى أحدكم على ماشية فإن كان فيها صاحبها فليستأذن فإن أذن له فليحتلب وليشرب, وإن لم يكن فيها فليصوت ثلاثا فإن أجابه أحد فليستأذنه فإن لم يجبه أحد فليحتلب وليشرب ولا يحمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص مویشیوں کے ریوڑ کے پاس آئے، تو اگر وہاں ان کا مالک موجود ہو تو اس سے اجازت طلب کرے، اگر وہ اجازت دے دے تو وہ دودھ دوہ لے اور پی لے۔ اور اگر وہاں کوئی موجود نہ ہو تو تین مرتبہ آواز دے، پھر اگر کوئی جواب دے تو اس سے اجازت طلب کرے، اور اگر کوئی جواب نہ دے تو دودھ دوہ لے اور پی لے، لیکن اپنے ساتھ اٹھا کر نہ لے جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 265]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د ت هق الضياء] عن سمرة. المشكاة 2953, الإرواء 2521.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 265 in Urdu