صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2652. ألا تصفون كما تصف الملائكة عند ربها؟ يتمون الصلاة بالصفوف ....
کیا تم اس طرح صفیں کیوں نہیں بناتے جس طرح ....
حدیث نمبر: 2648
«ألا تصفون كما تصف الملائكة عند ربها؟ يتمون الصلاة بالصفوف الأول ويتراصون في الصف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم اس طرح صفیں کیوں نہیں بناتے جس طرح فرشتے اپنے رب کے حضور صفیں بناتے ہیں؟ وہ پہلی صفوں کو پورا کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2648]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن هـ] عن جابر بن سمرة. صحيح أبي داود 667.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2648 in Urdu