صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2653. ألا تعجبون كيف يصرف الله عني شتم قريش ولعنهم يشتمون ....
کیا تم اس بات پر تعجب نہیں کرتے کہ اللہ ....
حدیث نمبر: 2649
«ألا تعجبون كيف يصرف الله عني شتم قريش ولعنهم يشتمون مذمما ويلعنون مذمما وأنا محمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم اس بات پر تعجب نہیں کرتے کہ اللہ تعالیٰ قریش کی گالیوں اور لعنتوں کو مجھ سے کیسے پھیر دیتا ہے؟ وہ (معاذ اللہ) «مذمم» (برائی والا) کو گالیاں دیتے ہیں اور اس پر لعنت بھیجتے ہیں، جبکہ میرا نام «محمد» (تعریف کیا گیا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2649]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي هريرة. فقه السيرة 62.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2649 in Urdu