🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2660. ألا هل عسى أحدكم أن يتخذ الصبة من الغنم على ....
خبردار! کیا تم میں سے کسی کو اس بات کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2656
«ألا هل عسى أحدكم أن يتخذ الصبة من الغنم على رأس ميل أو ميلين فيتعذر عليه الكلأ فيرتفع ثم تجيء الجمعة فلا يجيء ولا يشهدها وتجيء الجمعة فلا يشهدها وتجيء الجمعة فلا يشهدها حتى يطبع على قلبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خبردار! کیا تم میں سے کسی کو اس بات کی کوئی پروا نہیں کہ وہ ایک یا دو میل کے فاصلے پر بکریاں لے کر ڈیرہ ڈال لے، پھر وہاں چارہ ختم ہو جانے کی وجہ سے وہ (پہاڑ یا اونچی جگہ پر) منتقل ہو جائے، پھر جمعہ کا دن آئے اور وہ (نماز جمعہ کے لیے) نہ آئے اور اس میں شریک نہ ہو، اور پھر جمعہ آئے اور وہ شریک نہ ہو، اور پھر جمعہ آئے اور وہ شریک نہ ہو، یہاں تک کہ اس کے دل پر مہر لگا دی جائے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2656]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ ك] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 733: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2656 in Urdu