صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2661. ألا هل عسى رجل يبلغه الحديث عني وهو متكئ على ....
خبردار! کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میرے پاس کوئی ....
حدیث نمبر: 2657
«ألا هل عسى رجل يبلغه الحديث عني وهو متكئ على أريكته فيقول: بيننا وبينكم كتاب الله فما وجدنا فيه حلالا استحللناه وما وجدنا فيه حراما حرمناه وإن ما حرم رسول الله كما حرم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خبردار! کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کسی شخص تک میری کوئی حدیث پہنچے اور وہ اپنے تخت پر ٹیک لگائے ہوئے ہو تو کہے: ہمارے اور تمہارے درمیان صرف اللہ کی کتاب (قرآن) ہے، پس ہم اس میں جو حلال پائیں گے اسے حلال سمجھیں گے اور جو حرام پائیں گے اسے حرام مانیں گے؟ (سن لو!) جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام قرار دیا ہے وہ بھی اسی طرح حرام ہے جس طرح اللہ نے حرام کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2657]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن المقدام بن معد يكرب. المشكاة 163: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2657 in Urdu