صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2662. ألا لا يلومن امرؤ إلا نفسه؛ يبيت وفي يده ريح ....
سن لو! انسان کو صرف اپنے آپ کو ہی ملامت ....
حدیث نمبر: 2658
"ألا لا يلومن امرؤ إلا نفسه؛ يبيت وفي يده ريح
غمر"
غمر"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! انسان کو صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرنی چاہیے، (وہ اس طرح کہ) وہ رات گزارے اور اس کے ہاتھ پر کھانے کی چکناہٹ اور بدبو باقی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2658]
”سن لو! انسان کو صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرنی چاہیے، (وہ اس طرح کہ) وہ رات گزارے اور اس کے ہاتھ پر کھانے کی چکناہٹ اور بدبو باقی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2658]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن فاطمة الزهراء. الترغيب 3/130.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2658 in Urdu