صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2668. أيعجز أحدكم أن يقرأ في كل ليلة ثلث القرآن؟ إن ....
کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے ....
حدیث نمبر: 2664
«أيعجز أحدكم أن يقرأ في كل ليلة ثلث القرآن؟ إن الله جزأ القرآن ثلاثة أجزاء فجعل {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} جزءا من أجزاء القرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ ہر رات تہائی قرآن پڑھے؟ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے، پس اس نے ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ کو قرآن کے حصوں میں سے ایک حصہ قرار دیا ہے۔“ [سورة الإخلاص: 1] [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2664]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي الدرداء. مختصر مسلم 2099.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2664 in Urdu