صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2669. أيعجز أحدكم أن يكسب كل يوم ألف حسنة؟ يسبح الله ....
کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے ....
حدیث نمبر: 2665
«أيعجز أحدكم أن يكسب كل يوم ألف حسنة؟ يسبح الله مائة تسبيحة فيكتب الله له بها ألف حسنة ويحط عنه بها ألف خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ ہر دن ایک ہزار نیکیاں کمائے؟ وہ اللہ کی ایک سو بار تسبیح بیان کرے، تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں لکھ دیتا ہے اور اس کے ایک ہزار گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2665]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن سعد. مختصر مسلم 1909.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2665 in Urdu